جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وکلاء کو باہر نکالنے کے لیے بارز میں پیسے پہنچائے جا رہے ہیں،تاجروں کی ہڑتال کے پیچھے کون ہے؟ غلام سرور خان کا حیران کن دعویٰ

datetime 13  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آن لائن ) وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہا ہے کہ تاجروں کی ہڑتال کے پیچھے سیاست ہے، وکلاء کو باہر نکالنے کے لیے بارز میں پیسے پہنچائے جا رہے ہیں، چوہدری نثار پی ٹی آئی میں آئے تومیرے ماتحت ہوں گے، میں چودھری نثار کے ماتحت کام نہیں کروں گا،۔ انہوں نے یہاں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کے دور میں 570 تحاریک التوا پیش ہوئیں ایک پربھی بات نہیں ہونے دی گئی۔پروڈکشن آرڈر کے بعد میڈیا کو انٹرویو دینے والے سیاستدان عدالتوں کو جواب دیں میڈیا کو نہیں۔ غلام سرور خان نے کہا کہ

تاجروں کی ہڑتال کے پیچھے سیاست ہے۔ وکلاء کو باہر نکالنے کے لیے بارز میں پیسے پہنچائے جا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر غلام سرور نے کہا کہ اگرچودھری نثار پی ٹی آئی میں آئے تو میرے ماتحت کام کریں گے۔ میں چودھری نثار کے ماتحت کام نہیں کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ایئر پورٹ کی تعمیر میں کرپشن کی تحقیقات کریں گے۔انہوں نے کہا کہ مسنگ پرسنز میں بہت سے لوگ اس نیٹ ورک سے جڑے تھے ادارے تفتیش کر رہے ہیں۔ کلبھوشن کے نیٹ ورک کے بہت سے لوگ ابھی بھی اداروں کے پاس ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…