جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن انعم مرزا بھی معروف کرکٹر کا دم بھرنے لگی ، شادی کا امکان

datetime 23  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دلی(آن لائن) بھارت کی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن انعم مرزا بھی معروف کرکٹر کا دم بھرنے لگی ہیں۔ثانیہ مرزا نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک سے شادی کی تھی اور اب امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ان کی چھوٹی بہن انعم مرزاکرکٹر اسد الدین کے ساتھ شادی کرسکتی ہیں۔انعم مرزا کی 2015 میں اکبر رشید سے شادی ہوئی تھی جو زیادہ عرصہ چل نہیں پائی اور دونوں نے 2018 میں علیحدگی اختیار کرلی تھی۔ سابق شوہر سے علیحدگی کے بعد انعم مرزا بھارتی کرکٹ

ٹیم کے سابق کپتان اظہر الدین کے صاحبزادے اسد الدین کا دم بھرنے لگی ہیں۔ دونوں کو کئی بار ایک دوسرے کے ساتھ دیکھا گیا ہے جبکہ مختلف تقریبات میں بھی دونوں ایک ساتھ نظر آتے ہیں۔ دونوں ہی آئی پی ایل کے میچ میں بھی ایک ساتھ نظر آئے جبکہ سوشل میڈیا پر بھی ایک تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں۔خیال رہے کہ اظہرالدین کے 28 سالہ صاحبزادے اسد الدین بھارت کی قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ تو نہیں بن سکے تاہم ڈومیسٹک سطح پر وہ ابھرتا ہوا نام ہیں، وہ اس وقت گووا کرکٹ ٹیم کا حصہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…