ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

زیتون کے تیل کا استعمال کریں ،خطرناک بیماری کو دور بھگائیں اور لاکھوں روپے بھی بچائیں

datetime 22  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(یو این پی) سرطان ایک ایسا خطرناک مرض ہے جس کے علاج کیلئے خطیر رقم کے ساتھ ساتھ طویل وقت بھی درکار ہوتا ہے۔ تاہم ماہرین نے کھانے کی ایسی چیز بتادی ہے جو کینسر سے بچا سکتی ہے۔ دنیا بھر میں ہر سال لاکھوں لوگ سرطان کے مرض میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور ان میں سے کئی افراد کو یہ مرض موت کا راستہ دکھا دیتا ہے۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر صحت مندانہ خوراک اپنائی جائے تو ہر طرح کے کینسر سے 30 سے 40 فیصد تک بچا جا سکتا ہے۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق ماہرین نے بتایا ہے کہ زیتون کا تیل کینسر سے بچاسکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زیتون کا تیل دماغ کے کینسر سے بچا ؤکے لیے انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔ اس میں ایک ایسا کمپاونڈ پایا جاتا ہے جو کینسر کے ٹیومرز کو پیدا ہونے سے روکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق زیتون کے تیل کا بنیادی جزو اولیک ایسڈ دماغ کے اندر موجود ان مالیکیولز کی مقدار اور کارکردگی میں اضافہ کرتا ہے جو خطرناک کینسر کے خلیات کو پیدا ہونے اور نشوونما پانے سے روکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…