یہ بچی کس جگہ پر پاکستان کا جھنڈا لگارہی ہے؟ جان کر آپ کی آنکھوں سے بھی آنسو نکل پڑیں گے

21  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سکیورٹی فورسزبلوچستان میں امن کے قیام کیلئے اپنے فرائض انجام دے رہی ہیں اور دہشتگردوں کا خاتمہ کرنے کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ بھی پیش کر رہی ہیں ۔اس دوران پاکستان کے عوام بھی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں تاہم اس بچی کی تصویر کی حقیقت جان کر آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آ جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق سینیٹر سرفراز بگٹی

نے ٹویٹر پر اس بچی کی تصویر شیئر کی اور ساتھ پیغام درج کیا کہ “ یہ بیٹی اپنے والد کی قبر پر پاکستان کا جھنڈا لگا رہی ہے ، جو کہ قلعہ سیف اللہ میں دہشتگرد حملے میں شہید ہو گیا تھا ، اسے کہتے ہیں وطن سے محبت ۔“سرفراز بگٹی کی جانب سے جاری کی گئی یہ تصویر سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے اور صارفین اس بچی کیساتھ اظہار ہمدردی کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…