پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

میرے شوہر میری شادی اپنے دوست سے کروانا چاہتے تھے ،سونم کپور نے اپنی شادی سے متعلق نیا انکشاف کرکے سب کو حیران کردیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی( آن لائن )بھارتی اداکارہ سونم کپورنے شادی کے چند ماہ بعد کئی اور انکشافات کرکے سب کو حیران کردیا۔اس بار سونم کپور نے اپنے متعلق نہ صرف شادی سے پہلے بلکہ شادی کے بعد کے بھی انکشافات کرکے اپنے مداحوں کو حیران کردیا۔ ایک انٹرویو میں سونم کپور نے انکشاف کیا کہ ان کے شوہر ان سے خود نہیں بلکہ اپنے دوست سے شادی کروانے والے تھے۔فیٹ اپ ود اسٹارز نامی پروگرام میں بات کرتے ہوئے سونم کپور نے بتایا کہ ابتدائی طور پر آنند آہوجا نے

انہیں خود اپنے لیے نہیں بلکہ اپنے کسی بہترین اور انتہائی خاص دوست کے لیے منتخب کیا تھا۔اداکارہ نے بتایا کہ آنند آہوجا کافی وقت تک یہ کوشش کرتے رہے کہ میں ان کے انتہائی خاص دوست سے شادی کرنے کے لیے رضامند ہوجائیں، تاہم بعد ازاں معاملہ الٹ ہوگیا اور دونوں کے درمیان محبت ہوگئی۔سونم کپور نے بتایا کہ آنند آہوجا نے انہیں پہلی بار اکتوبر کے مہینے میں امریکی شہر نیویارک میں انگوٹھی کے بغیر ہی شادی کی پیش کش کی اور ان کے پاس انکار کا کوئی راستہ نہیں تھا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…