منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لندن میں جائیدادیں خریدنے والوں کیخلاف قانونی شکنجہ کس لیا گیا ! حکومت میں دھماکے دار فیصلہ ہو گیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آر (فیڈرل بورڈ آف ریونیو )نے لندن میں جائیدادیں بنانے والوں کیخلاف قانونی شکنجہ کس لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ابتدائی طور پر چار سو پچاس پاکستانیوں کیخلاف کاروائی کا آغاز کر رکھا ہے ۔ لندن میں جائیدادیں بنانے اور خریدنے والوں میں 150افراد کو نوٹسز بھی جاری کیے جا چکے ہیں ۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ مذکورہ افراد نے

خود کو ’’نان ریزیڈنٹ‘‘ ظاہر کیا ہوا ہے ۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیونے کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے ان سے افراد سے مکمل تفصیلات طلب کر لیں کہ جس میں پوچھا گیا ہے کہ یہ جائیداد خریدنے کیلئے ان کے پاس سرمایہ کہاں سے آیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر )کی جانب سے مزید ایک ہزار مقامی افراد کی تفصیلات حاصل کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…