پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امارات ایئرلائن کے اُڑتے طیارے میں اچانک 100سے زائد مسافروں کی حالت خراب،امریکہ میں ہنگامی طورپر لینڈنگ، مسافروں کو کیا ہوگیا ہے؟ انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 5  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک) تفصیلات کے مطابق امارات ایئرلائن کے دبئی سے نیویارک جانے والے طیارے میں اچانک 100سے زائد مسافروں کی حالت خراب ہوگئی ہے جس کے بعد جہاز کو جان ایف کینڈی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی طورپر اتار لیاگیا ہے ایئرپورٹ انتظامیہ نے بتایا ہے کہ امارات ایئرلائنز کی فلائٹ 203جس میں پانچ سو کے قریب مسافر سفر کررہے تھے اس میں سے 100سے زائد مسافروں کی اچانک حالت خراب ہوگئی ، پائلٹ نے

ٹریفک کنٹرولرز کو بتایا کہ بڑی تعداد میں مسافروں کو 100ڈگری سے زائد بخار ہوگیا ہے اور ان میں سے اکثر الٹیاں کررہے ہیں جس کے بعد جان ایف کینڈی ایئرپورٹ پر ہنگامی حالت کا نفاذ کرتے ہوئے فوری طورپر اقدامات کئے گئے اور مسافروں کو طبی امداد دی گئی ، ابھی تک یہ نہیں معلوم ہوسکا ہے کہ 100سے زائد مسافر اچانک کیسے بیمار ہوگئے جبکہ ان میں بیماری کی علامات بھی ایک جیسی ہی پائی گئی ہیں۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…