منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

سعد رفیق کی طرف سے عارف علوی کی تعریف، آصف علی زرداری پر سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 5  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آئی این پی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی ہار زرداری کی وجہ سے ہوئی ہے‘آصف زرداری کا رویہ ہمارے لیے مسلسل مسئلہ بن رہا ہے‘اپوزیشن میں تقسیم کیوجہ سے دھاندلی کیخلاف احتجاج نہ ہوسکا،آصف علی زرداری نے اپوزیشن کو تقسیم کررکھا ہے‘عارف علوی صاحب اچھے آدمی ہیں,میرے بہت اچھے دوست ہیں۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا آصف زرداری مضبوط اپوزیشن کی راہ

میں رکاوٹ بنے ہوہیں۔اپوزیشن کی تمام جماعتوں نے اپنے اپنے نظریے کیمطابق امیدوار کھڑے کئے ۔ضروری نہیں کہ اپوزیشن ہر معاملے میں میں جڑ کر بیٹھے۔پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن کا نام مشاورت کے بغیر دیا اگر یہ مشاورت کے بعد آتا تو شاید بات ہوسکتی تھی۔حکومت کے پہلے پانچ چھے دن میں ان کے دعوے ہم نے دیکھ لئے۔ڈی پی او رضوان کے معاملے میں ہم نے پولیس میں تبدیلی کے دعوے دیکھ لئے۔مسلم لیگ ن 100 دن کے بعد وائٹ پیپر جاری کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…