منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

پاک امریکہ تعلقات کو ابھی خوشگوار نہیں کہہ سکتے ٗ وزیراعظم عمران خان امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات کریں گے یا نہیں؟وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اعلان کردیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات کو ابھی خوشگوار نہیں کہہ سکتے ٗ امریکی وزیر خارجہ کی خواہش پر وزیر اعظم عمران خان ملاقات کرینگے ۔ایک انٹرویومیں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر آ رہے ہیں ٗہم امریکی وزیر خارجہ کے سامنے اپنا موقف رکھیں گے ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں سرد مہری سب کے سامنے ہے یہ بات درست ہے کہ پاک امریکہ تعلقات کو ابھی

خوشگوار نہیں کہہ سکتے ہیں ۔ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ دیکھنا ہوگا حقیقی اپوزیشن کا کردار کون ادا کررہا ہے، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی جماعت خود کو حقیقی اپوزیشن سمجھتے ہیں۔انھوں نے عارف علوی کے صدر پاکستان منتخب ہونے پر کہا کہ میں انھیں مبارک باد پیش کرتا ہوں، سمجھتا ہوں، عارف علوی ایک اچھے صدر ثابت ہوں گے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عارف علوی آئین ،جمہوری امور اوروفاق کو سمجھتے ہیں ٗ دعا ہے اللہ تعالی عارف علوی کو کامیابی عطا کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…