منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

تم بزدار کو نہیں جانتے اس نے تو ۔۔۔! عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب کیوں بنایا؟ایسا کیا ہواتھا کہ عمران خان مجبور ہوگئے؟رؤف کلاسرا کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 4  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تم بزدار کو نہیں جانتے اس نے تو ۔۔۔! عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب کیوں بنایا؟ایسا کیا ہواتھا کہ عمران خان مجبور ہوگئے؟رؤف کلاسرا کے حیرت انگیز انکشافات، تفصیلات کے مطابق معروف کالم نگار رؤف کلاسرا نے اپنے ایک کالم میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بارے میں حیرت انگیز انکشافات کئے ہیں انہوں نے ان وجوہات کا بھی ذکر کیا جن کی وجہ سے عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب کے اہم ترین عہدے پر عثمان بزدار کی تقرری پر مجبور ہوگئے ،

معروف کالم نگار رؤف کلاسرا اپنے کالم میں لکھتے ہیں۔۔۔ جب وہ جوائن کرنے ان کے پاس بنی گالہ آئے تو وہ واحد ایم پی اے تھے‘ جنہوں نے اپنے لیے کچھ نہیں مانگا۔ نہ وزارت مانگی اور نہ ہی کوئی شرائط رکھیں۔ عمران خان حیران ہوئے جب عثمان بزدار نے کہا کہ ان کے علاقے کی آبادی دو لاکھ کے قریب ہے ‘لیکن وہاں کوئی ہسپتال تک نہیں ہے‘ لہٰذا ان کے جوائن کرنے کے بدلے ‘اگر وہ انہیں وہاں چھوٹا سا ہسپتال بنوا دیں گے‘ تو وہ سمجھیں گے کہ ان کو سیاسی قیمت مل گئی۔ عمران خان نے کہا: جو لوگ عثمان بزدار پر تنقید کررہے ہیں‘میں انہیں چیلنج کرتا ہوں کہ وہ تین ماہ انتظار کریں۔ تین ماہ بعد مجھے پھر بتانا اور یہی عثمان بزدار ہی کام کرے گا اور نہیں کرے گا‘ تو پھر بتانا‘ میں پھر آپ کی باتیں مان لوں گا۔عمران خان نے کہا: چلیں اچھا ہے‘ سپریم کورٹ نے سب کو بلا لیا ہے اور سب بات سامنے آجائے گی۔ عمران خان ابھی بھی سمجھ رہے تھے کہ انہیں آئی جی کلیم امام بتا چکے ہیں کہ قصور پولیس کا ہے‘ لہٰذا عدالت میں بھی وہ یہی بیان دیں گے اور انکوائری رپورٹ میں بھی یہی کچھ نکلے گا‘ لہٰذا ایسی کوئی پریشانی کی بات نہیں۔ اور سپریم کورٹ سے مانیکا خاندان یا وزیراعلیٰ پنجاب کو بھی کوئی مسئلہ نہیں ہوگا‘ تاہم جب انہیں عامر متین نے پوری بات بتائی ‘تو ان کے چہرے پر کچھ پریشانی کے اثرات نمودار ہوئے‘ لیکن بہت جلد ہی قابو پا کے پھر کہا: چلیں اچھا ہوا ‘سپریم کورٹ نے بلا لیا ہے۔ اچھا کیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…