پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

خاور مانیکا کے معاملے کے بعد ایک اور تنازعہ کھڑا ہوگیا،تحریک انصاف کے ایم این اے اور ڈپٹی کمشنر میں ٹھن گئی،کس کام کیلئے مجبور کیاجاتارہا؟ انتہائی افسوسناک انکشافات‎

datetime 3  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چکوال (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر چکوال کو ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے 17 افسران کے تقرر و تبادلوں کے لیے کہا گیا، ڈی سی چکوال نے سیکرٹری پنجاب کو خط لکھا اور کہا کہ ذوالفقار علی خان دفتر بھی آئے اور ٹرانسفر پوسٹنگ کے لیے زور دیا، ڈپٹی کمشنر غلام صغیر شاہد نے خط میں ایک ٹیلی فون نمبر بھی لکھا ہے اور ان کی جانب سے بتایاگیا ہے کہ تین ستمبر کو اس نمبرسے فون آیا،اس فون کے بارے میں ایم این اے ذوالفقار علی خان

کا کہنا ہے کہ پٹواری کے تبادلے کے لیے یہ فون کیا تھا لیکن ڈی سی چکوال کا موقف ہے کہ 17 افسران کے تقرر و تبادلوں کا کہا گیا اور رکن قومی اسمبلی نے اس کو کاؤنٹر کرتے ہوئے یہ موقف اپنایا ہے کہ 17 افسروں کے تبادلے کیلئے فہرست بنانے کی بات غلط ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ بڑا اہم معاملہ ہے، خاص طور پر نئے پاکستان سے متعلق یہ دعوے کیے جا رہے ہیں کہ یہاں پر بیورو کریسی کسی بھی سیاسی و اثر و رسوخ سے آزاد ہوگی لیکن یہ الزام خاصا سنگین ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…