پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

پشاوربس ریپڈمنصوبہ،45کروڑروپے کی چوری کا سکینڈل منظر عام پر آگیا،افسوسناک انکشافات

datetime 3  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی) پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کا45کروڑ روپے مالیت کا سریا،فولڈنگ پائپس اور آہنی جنگلہ چوری کر لیا گیا۔ خیبر پخ تونخوا پولیس صرف2کروڑ روپے کا سریا برآمد کر سکی۔ پشاورمیں 27کلومیٹربس ریپڈٹرانزٹ منصوبے کاکام جاری ہے اس دوران چوروں ایچ ون چمکنی سے ساڑھے 9کروڑروپے کاسریا، جائنٹ ،فولڈنگ پائپ، پی سی وائر کیبل، جنگلہ ،ٹاورلائٹس چوری کرلیں۔اسی طرح ایچ ٹوسے22کروڑ روپے مالیا کا سامان چوری ہوا

اس دوران چورایچ تھری یونیورسٹی روڈسے نصب کردہ جنگلے بھی کاٹ کرلے گئے۔ مجموعی طور پرایچ تھری سے ساڑھے 13کروڑ روپے کا سامان چوری ہوا، بس ریپڈ منصوبے کی کمپنی کے مطابق اس حوالے سے تمام تھانوں میں درخواستیں جمع کرائی گئیں لیکن پشاورپولیس اس حوالے سے کارروائی نہیں کررہی تھی تاہم گزشتہ روز پولیس نے ایک گودام پرچھاپہ مار کر دو کروڑ روپے مالیت کا سامان برآمد کیا۔ چیف کیپٹل پولیس قاضی جمیل کے مطابق پولیس چوری کی اطلاع ملی تو پولیس نے فوری کارروائی کی اوردو کروڑ مالیٹ کا سامان برآمد کیا تاہم اگر اس کے علاوہ کوئی واقعہ ہوا ہے تو متعلقہ افراد پولیس سے رجوع کریں تاکہ چوری کردہ سامان برآمد کیا جا سکے۔ پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کا45کروڑ روپے مالیت کا سریا،فولڈنگ پائپس اور آہنی جنگلہ چوری کر لیا گیا۔ خیبر پخ تونخوا پولیس صرف2کروڑ روپے کا سریا برآمد کر سکی۔ پشاورمیں 27کلومیٹربس ریپڈٹرانزٹ منصوبے کاکام جاری ہے اس دوران چوروں ایچ ون چمکنی سے ساڑھے 9کروڑروپے کاسریا،جائنٹ ،فولڈنگ پائپ،پی سی وائر کیبل، جنگلہ ،ٹاورلائٹس چوری کرلیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…