پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں ملنے کا معاملہ، بوتلوں میں دراصل کیا تھا؟ محکمہ صحت نے حیرت انگیز رپورٹ جاری کر دی

datetime 3  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے ضیاء الدین ہسپتال میں شرجیل میمن کے کمرے کا اچانک دورہ کیا جو سب جیل قرار دیا گیا تھا،شراب کی بوتلیں برآمد ہونے کے بعد شرجیل میمن کو دوبارہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے،ایک نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ محکمہ صحت نے رپورٹ جاری کر دی ہے، آغا خان ہسپتال کی لیبارٹری کی تصدیق شدہ رپورٹ آجصبح آئی جس میں بتایا گیا کہ شرجیل میمن کے خون میں شراب کا عنصر نہیں پایا گیا،اس رپورٹ میں پلازمہ

الکوحل ناٹ ڈیٹکٹڈ لکھا گیا ہے، حکومت سندھ خون کی یہ رپورٹ سپریم کورٹ کو بھیجے گی۔ اس کے علاوہ محکمہ صحت کے شعبہ کیمیکل ایگزامنر کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کمرے سے ملنے والی شراب کی دونوں بوتلوں میں شراب نہیں تھی بلکہ ایک بوتل میں شہد اور دوسری بوتل میں زیتون کا تیل تھا۔ محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ان دونوں بوتلوں کے معائنہ اور رپورٹ بنانے میں ڈاکٹر اور پولیس شامل ہیں، یہ رپورٹ حکومت سندھ، محکمہ صحت اور پولیس کو بھیج دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…