منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

وزیراعظم کے انتخاب کے دوران کیا خلاف آئین کام کر دیا گیا کہ جس سے عمران خان کی وزارت عظمیٰ دائو پرلگ گئی ، عدالت سے ایسی خبر آگئی کہ جان کر تحریک انصاف والے ہکا بکا رہ جائینگے

datetime 30  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے عہدے اور ان کے انتخاب کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔لائرز فائونڈیشن فار جسٹس کے سربراہ اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ نے وزیر اعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر کی جس میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن سمیت دیگرکو فریق بناتے ہوئے وزیر اعظم کے انتخاب پر اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔درخواستگزار نے نشاندہی کی ہے کہ وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے

ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے ارکان نے قومی اسمبلی میں موجودگی کے باوجود ووٹ نہیں دیئے جبکہ قانون کے مطابق وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کے ہر ر کن کا ووٹ دیناضروری ہے لیکن انہیں 69ووٹوں کے بغیر ہی وزیر اعظم منتخب کیا گیا ہے جو قانون کی منشا کے منافی ہے۔ درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ عمران خان کو وزیر اعظم منتخب کرنے کا اقدام غیر آئینی قرار دیا جائے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…