اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

اٹل بہاری واجپائی کی راکھ لے جانے والی کشتی ڈوب گئی،اس کشتی میں کون کون سوار تھا ،راکھ کا کیا بنا؟پورا بھارت ہل کر رہ گیا

datetime 26  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹل بہاری واجپائی کی راکھ دریا برد کرنے کے دوران کشتی الٹ گئی جس میں وزیر مملکت، 4 ارکان پارلیمنٹ اور یو پی کی ریاستی اسمبلی کے4 ارکان سمیت 17 افراد سوار تھے تاہم تمام افراد کو بچالیا گیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق واقعہ یو پی کے علاقے ”بستی“ کے دریا کوانو میں پیش آیا، بی جے پی یو پی کے سابق سربراہ رام پتی رام ترپاٹھی

پھولوں سے لدی کشتی پر راکھ لے کر گئے اور اسے دریا کی نذر کیا ،جب بڑی تعداد میں لوگوں نے کشتی میں سوار ہونے کی کوشش کی تو کشی زیادہوز ن کے باعث الٹ گئی جس کی وجہ سے اس میں سوار پولیس اہلکاروں نے پانی میں چھلانگ لگا دی تا کہ سینئر لیڈرز نہ گریں ۔ کشتی کنارے کے کے قریب ہی تھی جب یہ واقع پیش آیا جس کے باعث تمام افراد کو فوری بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…