بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر منتخب خواتین اراکین کروڑوں روپے کے اثاثوں کے مالک نکلیں،تحریک انصاف کی ممبر اسمبلی امیر ترین خاتون کون ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 26  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر منتخب خواتین اراکین کروڑوں روپے کے اثاثوں کے مالک نکلی ،تحریک انصاف کی ملیحہ اصغر 93کروڑکے اثاثوں کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر کامیاب ہونے والی خواتین ارکین کروڑوں روپے کے مالک ہیں ، دستاویزات کے مطابق پی ٹی آئی کی ملیحہ اصغر 93کروڑ روپوں کے اثاثوں کے ساتھ سرفہرست جبکہ تحریک انصاف ہی کی عائشہ بانوپانچ کروڑ

کے اثاثوں کے ساتھ دوسرے نمبر ہے جن میں150تولے سونا اور قیمتی ہیرے بھی شامل ہیں۔اپوزیشن کی خواتین ارکین اسمبلی بھی دولت میں حکومتی خواتین ارکین سے کم نہیں ۔پیپلزپارٹی پیپلز پارٹی کی نگہت اورکزئی 280تولے سونے کی مالکن ہے جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کی شگفتہ ملک 45لاکھ روپے سے زائد کے اثاثوں کی مالکن ہے ۔دستاویزات کے مطابق سب سے غریب ترین اراکین اسمبلی میں پی ٹی آئی کی آسیہ خٹک شامل جن کے پاس کوئی جمع پونجی ہی نہیں۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…