منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

تبدیلی آئی تو سب کچھ بدل گیا۔۔۔عیدالاضحی کے دوران طویل عرصے بعدکراچی میں پہلی بار ایسا کام ہوگیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آ ئی این پی)عید الاضحی کے دوران رینجرز اور پولیس کے سیکیورٹی کے مؤ ثرقدامات کے باعث شہر میں دہشت گردی اور کھالیں چھیننے کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں عید الاضحی کے موقع پر رینجرز اور پولیس نے سیکیورٹی کے مؤ ثر اقدامات کیے، اس دوران داخلی و خارجی راستوں سمیت اہم مقامات پر سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔ذرائع کے مطابق دہشت گردی اور کھالیں چھیننے کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا،

رینجرز سندھ کی جانب سے اسنیپ چیکنگ، پٹرولنگ کو یقینی بنایا گیا، صرف اجازت نامہ رکھنے والوں کو کھالیں جمع کرنے دی گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رینجرز پولیس نے کورنگی میں ٹینرز ایسوسی ایشن کو سیکیورٹی دی، کھالوں کی جمع گاہوں تک ترسیل کی خصوصی نگرانی کی گئی۔ جانوروں کی 2 لاکھ 47 ہزار 98 کھالیں ٹینرز ایسوسی ایشن بحفاظت پہنچائی گئیں۔بڑے جانور کی 73 ہزار 456، چھوٹے کی 1 لاکھ 73 ہزار 642 شامل ہیں، اندرون سندھ سے بھی کھالوں کی ٹینرزایسوسی ایشن ترسیل جاری ہے



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…