منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

عافیہ صدیقی کی رہائی، عمران خان کے وعدے کی تکمیل، شاہ محمود قریشی نے امریکہ میں قید معروف خاتون سائنسدان کے بارے میں زبردست اعلان کر دیا

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (نیوز ڈیسک) امریکہ میں قید قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے میں وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہا کہ حکومت ان کی رہائی کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گی، انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرعافیہ صدیقی قوم کی بیٹی ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے دورحکومت میں بھی وزیر خارجہ کی حیثیت سے میں نے

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے ہر فورم پرآواز اٹھائی تھی۔ اس مسئلے کے حل میں کچھ قانونی موشگافیاں ہیں، انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ وہ باعزت طریقے سے رہا ہوکروطن واپس آجائیں گی۔ ان خیالات کااظہار وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بدھ کے روزحضرت بہاؤالدین زکریاؒ کے مزار پر نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…