پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

گڈ بائے ممنون حسین ۔۔صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری پولنگ کس تاریخ کو ہوگی؟الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا

datetime 16  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (سی پی پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی الیکشن کاشیڈول جاری کردیاجس کے مطابق صدارتی الیکشن 4 ستمبرکوہوں گے اورچاروں ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان پریذائیڈنگ افسرہوں گے۔الیکشن کمیشن کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین کے عہدے کی مدت 8 ستمبر کو پوری ہو رہی ہے،27 اگست کو امیدواروں کے کاغذات نامزدگی وصول کئے جائیں گے ۔

29 اگست تک کاغذات کی جانچ پڑتال کی جائے گی ،30 اگست تک کاغذات نامزدگی واپس لئے جا سکیں گے اور اسی دن امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی ۔الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی الیکشن کیلئے پولنگ صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گی اور چاروں ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان پریذائیڈنگ افسرکے فرائض انجام دیں گے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…