ایشین گیمز میں پہلی بار پاکستان کی خواتین کھلاڑی ایسی گیم میں شرکت کرینگی کہ ایک بار سوچ کر ہی مردوں کے بھی پسینے چھوٹ جائیں،نئی تاریخ رقم کر دی

10  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے رواں ماہ منعقد ہونیوالی ایشین گیمز میں شرکت کیلئے قومی باکسنگ ٹیم کا اعلان کر دیا ٗ ایشین گیمز میں پہلی بار دو خواتین باکسر پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری کرنل ناصر ٹنگ کے مطابق انڈونیشیا میں کھیلی جانیوالی ایشین گیمز کے باکسنگ ایونٹ میں 6مرد اور 2خواتین باکسرز شامل ہیں جبکہ ٹیم کااعلان ٹرائلز کے بعد ٹیم کا اعلان کیا گیا، ناصر ٹنگ نے بتایا کہ ایشین گیمز میں خواتین باکسرز

پہلی بار ایکشن میں دکھائی دیں گیجن میں رضیہ بانو 51کلوگرام اور رخسانہ پروین 60کلو گرام کیٹگری میں پاکستان کی نمائندگی کرئے گی جبکہ مینز ٹیم میں محب اللہ 49کلوگرام ٗمحمد آصف52کلوگرام ٗنقیب اللہ 56کلو گرام ٗسلمان بلوچ 64کلوگرام ٗگل زیب 69کلوگرام اور تنویر احمد 75کلوگرام کیٹگری میں فائٹ کرینگے۔ کرنل ناصر ٹنگ کا کہنا تھا کہ ایشین گیمز میں شرکت کیلئے باکسرز 21اگست کو انڈونیشیا روانہ ہونگے، گیمز کے ڈراز 23اگست کو نکالے جائینگے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…