جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

ڈرامے بازی کی حدیں پار یا پھر حقیقت کے آنسو؟؟ ن لیگ کے اہم رہنما ووٹروں کے درمیان پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے، اپنی 5 سالہ ناقص کارکردگی پر معافیاں

datetime 20  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چنیوٹ (نیوز ڈیسک) سیاستدان انتخابات جیتنے کے بعد حلقوں سے ایسے غائب ہوتے ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ، جب انتخابی مہم کا وقت ہوتا ہے تو یہی سیاستدان اپنے ووٹروں کو مختلف حیلے بہانوں سے رام کرتے ہوئے نظر آتے ہیں، موجودہ انتخابی مہم میں امیدواروں کو اپنے حلقے کے ووٹروں کی جانب سے سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ووٹر سرعام گاڑی روک کر حلقے کے نمائندے سے پوچھتے ہیں کہ آپ نے ہمارے لیے اور ہمارے اس حلقے کے لیے کیا کیا ہے،

آپ اب کس منہ سے ووٹ مانگنے کے لیے آئے ہو لیکنامیدوار پھر بھی ووٹروں کو سبز باغ دکھا کر ووٹ دینے کے لیے آمادہ کرنے میں مصروف ہیں، ایسا ہی کچھ مسلم لیگ (ن) کے ایک امیدوار نے کیا، انہوں نے ووٹ حاصل کرنے کے لیے آنسو بہانا شروع کر دیے۔ واضح رہے کہ چنیوٹ کے حلقہ این اے 100سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار قیصر احمد شیخ ووٹرز کے درمیان پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے اور اپنی پانچ سالہ ناقص کارکردگی پر لوگوں سے معافیاں بھی مانگتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…