جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

برقع پہن کر بیوی کی جاسوسی کرنے والاشوہراس سے پہلے کہ بیوی کورنگے ہاتھوں پکڑتا خود ہی پکڑاگیا،گرفتارکرلیاگیا، حیرت انگیزصورتحال

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(آئی این پی)متحدہ عرب امارات میں برقع پہن کر بیوی کی جاسوسی کرنے والے بھارتی شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پولیس نے میٹرو اسٹیشن سے برقع پوش بھارتی کو حراست میں لے لیا جو اہلیہ کی جاسوسی کے لئے برقع پہن کر اس کا پیچھا کررہا تھا۔ دبئی میٹرو اسٹیشن پر اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب پولیس اہلکار نے ایک مشکوک برقع پوش

کو تلاشی کی غرض سے روک لیا۔ اہلکار کے حکم پر جب اس نے نقاب الٹا تو برقع پوش کوئی عورت نہیں بلکہ مرد تھا جس پر 2 ہزار درہم جرمانہ عائد کر کے حراست میں لے لیا گیا اور عدالت میں پیش کردیا جہاں اقبالی بیان میں بیوی کی جاسوسی کا اقرار کرتے ہوئے شوہر نے بتایا کہ اپنی ہم وطن اہلیہ کی جاسوسی کرنے کے لیے میں نے بھیس بدلا لیکن اس سے قبل کہ میں اپنی بیوی کو پکڑتا پولیس نے مجھے ہی دھرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…