اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

جیل حکام نے اڈیالہ جیل میں قید شریفوں کے ساتھ ہاتھ کر دیا، گھر سے کیا چیز آئی اور پھر وہ کس حالت میں نواز شریف کو ملی؟ نواز شریف کی فریادیں، افسوسناک انکشافات

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)جمعرات کے دن چار بجے تک ملاقات کا سلسلہ جاری رہا، میاں نواز شریف سے ان کے خاندان کے علاوہ لیگی رہنماؤں اورپاکستان بار کونسل کے وفد نے بھی ملاقات کی۔ میاں نواز شریف نے بار کونسل کے وفد سے ملاقات میں جیل حکام کے خلاف شکایتوں کے انبار لگا دیے، میاں نواز شریف نے کہا کہ گھر سے کھانے کے لیے چیزیں آتی ہیں تو بتایا نہیں جاتا، انہوں نے کہاکہ اکثر چیزیں اس وقت دی جاتی ہیں جب وہ خراب ہو چکی ہوتی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ

جیل میں انہیں سڑا ہوا کھانا دیا جاتا ہے اور بیت الخلاء انتہائی بدبودار ہے جس کی وجہ سے استعمال کرنا نہایت ہی مشکل ہے، میاں نواز شریف نے انہیں بتایا کہ اے سی اور ٹی وی کی سہولت بھی نہیں دی گئی ہے، انہوں نے کہا کہ پہلی رات کو انتہائی پتلا گدا دیا گیا لیکن بعد میں لوہے کی چارپائی دی گئی۔ پاکستان بار کونسل کے کامران مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف قید تنہائی میں ہیں اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی بیرک ان کی بیرک سے آدھے کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…