جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

حلقے میں آنے کی ضرورت نہیںکیونکہ۔۔ ملتان کے رہائشیوں نےعلی موسیٰ گیلانی اور زین قریشی کے حوالے سے ایسے بینرز لگا دئیے کہ یوسف رضا گیلانی اور شاہ محمود قریشی پریشان ہو جائینگے

datetime 17  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان کے حلقے این اے 157کے رہائشیوں نے گیلانی اور قریشی خاندان کے الیکشن لڑنے والے بچوں کے حوالے سے بینرز لگا دئیے، ایسا مطالبہ کر دیا کہ کسی کا پورا کرنا مشکل ہی نہیں اس وقت ناممکن بھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے حلقے 157میں اس وقت دلچسپ صورتحال دیکھنے میں آئی ہے جب وہاں کے رہائشیوں نے گیلانی اور قریشی خاندان کے الیکشن میں مدمقابل صاحبزادوں علی موسیٰ گیلانی اور زین قریشی اور ن لیگ کے امیدوار عبدالغفار ڈوگر سے

ووٹ حاصل کرنے کیلئے ایسا مطالبہ وہ بھی بذریعہ بینرز کردیا ہے کہ تینوں امیدوار مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ ملتان کے حلقہ این اے 157میں بینرز پر علاقہ مکینوں کی جانب سے تحریرکیا گیا ہے کہ ’’سیوریج اورگیس پائپ لائن دیں،ووٹ لیں،ورنہ حلقے میں نہ آئیںاورووٹ لیناہے توالیکشن سے قبل سیوریج اور گیس پائپ لائن بچھائیں۔واضح رہے کہ علی موسیٰ گیلانی پیپلزپارٹی، زین قریشی تحریک انصاف اور عبدالغفار ڈوگر جو کہ سابق رکن قومی اسمبلی ہیں حلقے سے انتخابی امیدوار ہیں۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…