ایان علی کا مولاناطارق جمیل سے رابطہ، رُو رُو کر کیا کہتی رہیں؟حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کرنسی سمگلنگ میں ملوث معروف ماڈل ایان علی نے بھی معروف عالم دین مولاناطارق جمیل سے رابطہ کیاہے اورایان علی نے مولاناطارق جمیل سے خواہش ظاہرکی ہے کہ وہ اس کی بھی دین کے بارے میں رہنمائی کریں ۔ ماڈل ایان علی نے ٹیلی فون پر معروف عالم دین مولاناطارق جمیل سے مکہ مکرمہ میں رابطہ… Continue 23reading ایان علی کا مولاناطارق جمیل سے رابطہ، رُو رُو کر کیا کہتی رہیں؟حیرت انگیزانکشافات