ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

آمنہ حق کی امریکا میں خودکشی کا معاملہ کھل گیا

datetime 8  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)ماضی کی ٹاپ ماڈل واداکارہ آمنہ حق امریکا کی خود کشی کی خبرجھوٹی نکلی۔اداکارہ آمنہ حق کے قریبی ذرائع کے مطابق وہ گزشتہ پانچ برس سے امریکا میں مقیم ہے اوراپنی فیملی کے ساتھ گھریلوزندگی بسرکررہی ہیں۔ وہ امریکا میں خیریت سے ہیں اورانھوں نے نہ تو خودکشی کی ہے اورنہ ہی ان کی نجی زندگی میں ایسے کوئی حالات ہیں۔

البتہ وہ ایسی جھوٹی اورمنگھڑت خبرچلانے والے ادارے کیخلاف قانونی کارروائی کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہیں۔ اس خبرسے ان کے چاہنے والے اور قریبی عزیزواقارب انتہائی تکلیف سے گزرے ہیں۔واضح رہے کہ آمنہ حق نے اپنے فنی سفرکے دوران فیشن ڈیزائنراور بزنس مین عماربلال سے شادی کرکے کے شوبز کو خیرباد کہہ دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…