پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

’’چپکے چپکے تیاریاں ہو گئیں اور پتہ بھی نہ چلا ‘‘ میرا کی شادی ۔۔! دلہا کون ہے ؟ 

datetime 8  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) اداکارہ میرا جلد ہی باقاعدہ شادی کرنے والی ہے جس کی تیاریاں ان دنوں خاموشی اور رازداری سے جاری ہیں اور اس بارے میں انہوں نے تاحال تمام تفصیلات پوشیدہ رکھی ہوئی ہیں البتہ میرا نے اپنے چند قریبی دوستوں کو شادی بارے بتایا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ میرا نے نہ صرف فائیو سٹار ہوٹل میں بکنگ کرائی ہے بلکہ شادی کارڈ بھی پرنٹ کرانے کیلئے رابطہ کیا ہے

جبکہ اس کے ساتھ ساتھ میرا نے عروسی ڈریس کے لیے ایک معروف ڈیزائنر کو آرڈر دے دیا ہے۔میرا اپنی شادی دھوم دھام سے کرنے کی خواہش مند ہیں لیکن ابھی تک انہوں نے مہمانوں کی لسٹ فائنل نہیں کی اور نہ ہی اس بات کی ہوا لگنے دی ہے کہ وہ کس سے شادی کر رہی ہیں۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ میرا کی فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے بزنس مین عتیق الرحمن اور کیپٹن نوید سے شادی بارے سکینڈل کئی سال پہلے ہی منظر عام پر آچکے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…