سنیل سے جھگڑے کی اصل وجہ کون تھا، کپل نے حقیقت بتادی
ممبئی(آن لائن) مزاحیہ اداکار کپل شرما نیاپنیاورسنیل گروور المعروف ڈاکٹر مشور گلاٹی کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ دراصل ہم دونوں کے درمیان جھگڑا ہواہی نہیں تھا، جھگڑے کی اصل وجہ کوئی اورتھاجو کبھی میڈیا پرآیا ہی نہیں۔بھارتی فلم انڈسٹری کے مزاحیہ اداکار کپل شرما کا شماران خوش قسمت… Continue 23reading سنیل سے جھگڑے کی اصل وجہ کون تھا، کپل نے حقیقت بتادی







































