پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

معروف اداکارہ نے چند دن میں اپنا وزن 103 کلو سے کتنا کم کر لیا، تمام پاکستانی اداکارائیں حیران

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسان کا وزن اس کی پرسنیلٹی پر بے حد اثر انداز ہوتا ہے۔ اب آپ پاکستان کی مشہور اداکارہ حریم فاروق کی ہی مثال لے لیجیئے میڈیا انڈسٹری میں قدم رکھنے سے قبل ان کا وزن 103 کلو تھا۔ مگر انہوں نے اپنے عزم، لگن اور محنت کے ذریعے اپنے وزن کو 33 کلو تک کم کرلیا۔حریم فاروق کا شمار پاکستان کی مشہور اداکاراؤں میں ہوتا ہے ایک نجی ٹی وی چینل پر ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب میں نے

یہ ارادہ کیا کہ مجھے اب اداکاری ہی کرنی ہے تو احساس ہوا کہ اس کیلئے وزن لازمی کم کرنا پڑے گا۔دوران گفتگو انہوں نے بتایا کہ اُس وقت میرا وزن 103 کلو تھا تو مجھے ایسا لگا کہ یہ بہت ہی مشکل ہوگا تاہم انہوں نے ہمت نہ ہارتے ہوئے ہارڈ ورک آؤٹ، انتھک محنت اور لگن کے ذریعے اپنا وزن 33 کلو تک گرا کر سب کو حیران کردیا۔ان کی حالیہ تصویر دیکھ کر ایسا لگتا ہی نہیں کہ یہ وہی حریم فاروق ہیں جن کا وزن کبھی ایک سو تین کلو ہوا کرتا تھا۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…