منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

’’بولے چوڑیاں‘‘ گانے پر شاہ رخ اور رنبیر کا ڈانس وائرل ہوگیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی مایہ ناز فلم ‘‘کبھی خوشی کبھی غم’’ کا مشہور گانا بولے چوڑیاں پر اداکار شاہ رخ اور رنبیر کا ڈانس وائرل ہوگیا۔بالی ووڈ کے کنگ شا ہ رخ خان اور چاکلیٹی ہیرو رنبیرکپورچاہے کسی ایوارڈ کی تقریب میں یا

کسی بھی تقریب میں ساتھ ہوں وہ اپنے مزاحیہ اندازسے مداحوں اوردیکھنے والوں کو خوب محظوظ کرتے ہیں۔ دیوالی کے موقع پردونوں اداکارعامرخان کی جانب سے دی گئی ایک پارٹی میں شریک تھے جہاں بالی ووڈ کے بہت سے ستارے موجود تھے۔اسی موقع پربنائی گئی ایک وڈیو اداکاررنبیرکپورکی جانب سے ٹوئٹرپرشئیر کی گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شا ہ رخ اوررنبیر کپور 2001 میں ریلیز یونے والی ہدایتکارو پروڈیوسر کرن جوہر کی مایہ ناز فلم کبھی خوشی کبھی غم کا مشہور گانا بولے چوڑیاں پر ڈانس کر رہے ہیں جس سے سب ہی محظوظ ہورہے ہیں۔رنبیر کپور ان دنوں اداکارسنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جب کہ شا ہ رخ بھی ہدایتکار آنند ایل رائے کی فلم میں مصروف جس کا نام تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…