منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

میرا کی والدہ اور بہن نے بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2017 |

آئر لینڈ (آن لائن)اداکارہ میرا کی والدہ اور بہن نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز آئر لینڈ میں مقیم ادارہ میراکی والدہ سیدہ زہرہ اور انکی بہن شائستہ عباس نے صدر پی ٹی آئی آئر لینڈ امتیاز خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیار کی اس موقع پر سیدہ زہرہ

اور شائستہ عباس نے کہا کہ عمران خان ہی پاکستان کے واحد لیڈر ہیں جو ملکی حالات بہتر کر کے پاکستان میں خوشحالی، امن میرٹ کی بالادستی قائم کرینگے۔ نواز شریف اور زرداری کرپٹ حکمران ہیں جو اپنی کرپشن چھپانے کیلئے اداروں کو تباہ کر رہے ہیں عمران خان قومی ہیرو ہیں اور پاکستان میں تبدیلی انکی قیادت میں آئے گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…