منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

کیاسری دیوی خفیہ طور پر بیمار تھیں،خاندان والوں کا انتہائی حیران کن انکشاف

datetime 25  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سری دیوی  تندرست تھیں اور اس سے پہلے دل کی تکلیف کا کوئی ریکارڈ نہیں ۔ ذرائع کے مطابق سری دیوی فیملی کے ہمراہ اپنے بھتیجے مہت مارواح کی شادی میں شرکت کیلئے دبئی گئی تھیں ، کچھ افراد شادی کے بعد واپس آگئے  تھے تاہم سری دیوی ، ان کے شوہر اور بیٹی خوشی وہیں رک گئے ۔اتوار کی صبح دبئی پہنچنے پر سری دیوی کے شوہر کے بھائی

اور اداکار سنجے کپور نے عرب میڈیا سے گفتگو میں بتایاکہ گزشتہ رات 11بجے سری دیوی کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا ، اس وقت سری دیوی ہوٹل کے کمرے میں موجود تھیں ۔انہوں نے بتایاکہ سری دیوی کواس سے پہلے دل کی کوئی تکلیف نہیں تھی اوراس اچانک موت کی وجہ سے ہم نہایت صدمے میں ہیں ۔ان کی میت کو اب سے کچھ دیر بعد دبئی سے ممبئی منتقل کیا جائے گا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…