پیر‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2026 

زارا اکبر فیصل آباد کے بعد راولپنڈی میں پرفارم کرنے پہنچ گئیں

datetime 20  جنوری‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) معروف اداکارہ زارا اکبر فیصل آباد میں کامیاب اسٹیج ڈرامہ کرنے کے بعد راولپنڈی کے شبستان تھیٹر میں پرفارم کرنے پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ زارا اکبر شبستان تھیٹر میں پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامہ ’’جوڑی نمبر ون ‘‘میں پرفارم کر رہی ہیں ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے زارا اکبر نے

پرستاروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے جس قدر مجھے محبت اور عزت دی ہے اس پر میں آپ کی تہہ دل سے مشکور ہوں اور آپ لوگوں کی محبت کو کبھی بھی فراموش نہیں کرسکتی اور جب بھی موقع ملے گا میں اپنے راولپنڈی کے پرستاروں کیلئے اسٹیج ڈرامہ کرنے کیلئے ضرور آیا کروں گی ۔ڈرامہ کے پروڈیوسر اسد بٹ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…