جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ٹی وی پر کام کرنے کے لئے ابھی تیار نہیں ہوں‘ ودیا بالن

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)اداکارہ کا کہنا ہے کہ عامر خان کے ٹی وی شو کی طرح شو کرنے کا سوچا تھا مگر میکرز کے ساتھ نہ بن سکی۔ بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ وہ ٹی وی پر کام کرنے کے لئے ابھی تیار نہیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ وہ 2 سال قبل ٹی وی پر ایک ٹاک شو کرنے کے بارے میں پر عزم تھی ،وہ شو عامر خان کے ٹاک شو ستیا میوجیاتے جیسا تھا تاہم میکرز شو کے وسط میں کچھ مزاحیہ عنصر

شامل کرنا چاہتے تھے جس کی وجہ سے مجھے لگا کہ شو کا تصور یا خیال خراب ہونے کا خدشہ ہے اور پھر یہ خیال نہیں چل سکا۔ پھر جب ڈانس شو میں جج بننے کی پیشکش کی گئی تو میں نے انہیں بتایا کہ لوگ مجھے شو میں کہیں کچھ نیا کرنے کو کہیں گے تو میں فکشن شوز کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی اس لیے ٹی وی پرکام کرنے کیلئے ابھی تیار نہیں ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…