اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹائی ٹینک ایک بار پھر سینماؤں میں دھوم مچانے کو تیار

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی) ٹائی ٹینک ایک بار پھر سنیماؤں میں دھوم مچانے کو تیار‘ ریلیز کے بیس برس مکمل ہونے پر فلم یکم دسمبر کو پھر سے بڑے پردے کی زینت بنائی جارہی ہے۔ہدایتکار جیمز کیمرون کی فلم ٹائی ٹینک دسمبر 1997 میں سنیماؤں میں آئی تو دنیا بھر میں تہلکہ مچادیا۔ مشہور زمانہ بحری جہاز ٹائی ٹینک کے ڈوبنے کے دل کو دکھانے والے حادثے کو بڑے پردے پر کچھ اس طرح کیا گیا بیان کہ فلم نے چند ہی دنوں میں کھڑکی توڑ کامیابی

سمیٹ کر شاندار کاروبار کیا۔ لیونارڈ ڈی کیپریو اور کیٹ ونسلیٹ کی شاندار اداکاری پر فلم کو 11 اکیڈمی ایوارڈز سے نوازا گیا۔فلم کی ریلیز کو اس دسمبر میں پورے 20 برس مکمل ہوجائیں گے۔ جبھی کیا گیا ہے اس بات کا ارادہ کہ ٹائی ٹینک ایک بار پھر سنیماؤں کی زینت بنائی جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹائی ٹینک ایک ہفتے کیلئے یکم دسمبر سے امریکی سنیماؤں میں دیکھی جاسکے گی۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…