میگا اسٹار امیتابھ بچن ٹریفک حادثے میں موت کے منہ سے بال بال بچ گئے

16  ‬‮نومبر‬‮  2017

کولکتہ (آئی این پی)میگا اسٹار امیتابھ بچن پچھلے ہفتہ ہونے والے ایک ٹریفک حادثے میں موت کے منہ سے اس وقت بال بال بچ نکلے جب ان کی مرسڈیز کار کا ایک ٹائر الگ ہوگیا۔بچن اسٹیٹ گورنمنٹ کی جانب سے 23ویں کولکتہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کیلئے شہر آئے تھے اور ہفتہ کی صبح وہ ائر پورٹ جارہے تھے

جب یہ حادثہ پیش آیا۔ایک سینئر سرکاری افسر نے حادثہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ‘ہفتہ کی صبح امیتابھ بچن ممبئی کی فلائٹ پکرنے کیلئے ائرپورٹ جارہے تھے کہ ان کی مرسڈیزکا پچھلا پہیہ اچانک گاڑی سے الگ ہوگیا۔انہوں نے مزید کہا ‘گاڑی ایک ٹریول ایجنسی کی جانب سے فراہم کی گئی تھی، جسے ہم نے حادثے کے بعد نوٹس جاری کردیا’۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سپر اسٹار کو یہ گاڑی بھاری قیمت ادا کرنے پر دی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…