اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

دپیکا کا ماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ ‘‘ پر پابندی کے خلاف سخت ردعمل

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ‘‘ پر پابندی عائد کیے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کچھ لوگ سینما کی طاقت کو نہیں سمجھتے ۔نامور بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اورعالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اس وقت ایک ہی کشتی کی سوار ہیں۔ دپیکا کی فلم ’’پدماوتی‘‘ بھارت میں اور ماہرہ کی فلم ’’ورنہ‘‘ پرپاکستان میں پابندی کی تلوار

لٹک رہی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو کے دوران ماہرہ خان کی فلم ورنہ پر عائد ہونے والی پابندی سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لوگ فلموں کو دیکھے بغیر صرف سنی سنائی باتوں پر فوراً اپنا فیصلہ دے دیتے ہیں۔ سینما کے ذریعے دنیا بھر میں محبت پھیل سکتی ہے لیکن افسوس ہے کہ لوگوں کا ایک مخصوص گروہ اس بات کو تسلیم نہیں کرتا۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…