منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ کرشمہ کپور کی سندیپ سے شادی کی خبریں گردش کرنے لگیں

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرشمہ کپور کی اپنے قریبی دوست سندیپ تو شنیوال سے شادی کی خبریں میڈیا میں گردش کرنے لگیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرشمہ کپور اپنے قریبی دوست سندیپ تو شنیوال سے بہت جلد شادی کرنے جا رہی ہیں۔دونوں ان دنوں اکٹھے مختلف تقاریب میں دیکھے جا رہے ہیں، جس کی وجہ سے چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں کہ یہ دوستی بہت جلد رشتے میں بدل جائیگی۔ان خبروں کو اس لیے بھی تقویت مل رہی ہے کیونکہ سندیپ وشنیوال بھی اپنی اہلیہ سے

علیحدگی اختیار کر چکے ہیں۔انہوں نے اپنی اہلیہ ڈاکٹر ارشیتا سے 14 سالہ ازدواجی رشتہ ختم کرنے کیلئے بھارت کی فیملی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی ٗاس سے قبل کرشمہ کپور بھی اپنے شوہر سنجے کپور سے طلاق حاصل کر چکی ہیں۔کرشمہ اور سنجے 2003ء میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے لیکن گھریلو ناچاقی کی وجہ سے دونوں میں دوریاں بڑئی اور نوبت طلاق کو پہنچ گئیں۔ واضح رہے کہ سندیپ توشنیوال بھارت کی ٹاپ فارماسوٹیکل کمپنی کے سی ای او ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…