منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ٹیکس نہ دینے والوں کے ساتھ ’’زبردستی‘‘ شروع،معروف پاکستانی اداکارہ زِد میں آگئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائیاں جاری ،مہرین سید کے بعد ٹیکس ادا نہ کرنے پراداکارہ نور کا بینک اکاؤنٹ بھی منجمد کردیا گیا۔ایف بی آرحکام کے مطابق اداکارہ نور نے مالی سال 2015ء کا ٹیکس ادا نہیں کیا ،ان کے ذمہ چودہ لاکھ روپے ٹیکس واجب الادا تھا۔ایف بی آرنے

ڈیفنس میں واقع بینک کی ایک برانچ میں اداکارہ نوربخاری کے اکاؤنٹ کو منجمد کرکے ایک لاکھ ساٹھ ہزار روپے کے واجبات وصول کرلیے ۔۔اس سے پہلے ماڈل مہرین سید کے اکاؤنٹس بھی منجمد کرکے دس لاکھ روپے کے واجبات حاصل کیے گئے تھے۔واضح رہے کہ ادکارہ نور حال ہی میں شو بز کوخیرباد کہہ چکی ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…