جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

جادو کی جپھی، سنجے دت مشکل میں پھنس گئے، عدالت نے طلب کر لیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے مشہور اداکار سنجے دت کی فلم ’منا بھائی‘ میں جادو کی جھپی ان کی پہچان بن چکی ہے لیکن اب اسی کی وجہ سے سنجو بابا مشکل میں پھنس گئے ہیں۔بھارتی اداکار سنجے دت اپنے فلمی کیریئر کے شروعات سے ہی مشکلات اور تنازعات کا شکار رہے ہیں اور گزشتہ سال وہ اپنی سزا مکمل کر کے جیل سے باہر آئے تاہم اس کے باوجود بھی انہیں کئی دیگر مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑا مگر

اب وہ اپنی ایک عادت کی وجہ سے مشکل میں پھنس گئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش کی عدالت نے سنجے دت کو 2009 کے لوک سبھا کے انتخابات کے دوران اترپردیش کی سابق وزیراعلیٰ مایاوتی کے خلاف تبصرہ کرنے پرانہیں 16 نومبر کو عدالت طلب کرلیا۔سنجے دت نے سماج وادی پارٹی کے امیدوار کے حق میں ریلی کے دوران مداحوں کو محظوظ کرنے کے لیے کہا تھا کہ وہ مایاوتی کو جادو کی جھپی دینا چاہی۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…