بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

فلمسٹار نور اور ولی حامد کے درمیان طلا ق کی وجہ ایک اور معروف ماڈل اوراداکارہ نکلیں،افسوسناک انکشافات

datetime 22  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی) فلمسٹار نور اور گلوکار ولی حامد علی خان کے درمیان طلا ق کی اصل وجہ سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق ولی حامد کے مبینہ طور پر ماڈل و اداکارہ ثمرہ چوہدری سے تعلقات تھے اور نور نے اس حوالے سے ولی حامد کو متعدد مرتبہ منع بھی کیا مگر در پردہ ولی حامد نے خفیہ ملاقاتیں جاری رکھیں جو دونوں کے درمیان طلاق کی وجہ بنی ۔ اب طلاق کے بعد ماڈل ثمرہ چوہدر ی نے اپنے سوشل میڈیا فیس بک پر ولی حامد کے ساتھ اپنی تصویر

اپ لوڈ کر کے اسٹیٹس اپ لوڈ کیا ہے کہ میں بڑے عرصے سے اس موقع کی متلاشی تھی اور اب میں زندگی کا باقی سفر ولی حامد کے ساتھ گزاروں گی ۔اس حوالے سے جب تصدیق کرنے کیلئے گلوکار ولی حامد کے موبائل پر رابطہ کیاگیا تو ان کا فون بند تھا ۔یاد رہے کہ نور نے ولی حامد سے عدالت کے ذریعے خلع لے لی ہے۔خلع لینے سے قبل دونوں کے مشترکہ دوستوں نے ان کے درمیان صلح کی بھرپور کوششیں کی تھیں مگر وہ تمام بے سود ثابت ہوئیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…