منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

معروف پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے بھارتی اداکارہ سری دیوی سے شادی کرلی

datetime 6  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی)پاکستانی ایکٹر عدنان صدیقی نے بالی ووڈ کی بہترین فلم ’ناگن ‘کی کامیاب اداکارہ سری دیوی سے شادی کرلی۔ارے بھئی حیران نہ ہوں یہ شادی انڈین فلم ’’مام ‘‘کے لئے کروائی گئی جس میں عدنان صدیقی بالی ووڈ ایکٹر سری دیوی کے شوہر جبکہ پاکستانی اداکارہ سجل علی عدنان اور سری دیوی کی بیٹی کا کردار نبھائیں گی

۔فلم ’یلغار‘ میں جاندار پرفارمنس سے شائقین کے دل جیتنے والے عدنان صدیقی اور سجل علی کی پہلی انڈین فلم’مام‘سری دیوی کے ہمراہ 7جولائی کو ریلیز کے لئے پیش کی جائے گی جو بھارت سمیت دنیا بھر کے ممالک میں دکھائی جائے گی۔
مزید شوبز سے
اداکارہ میرا اگلے ماہ پیا دیس سدھار جائیں گی‘شوبز کو خیر باد کہنے کا عندیہ دیدیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ وہ اگلے ماہ اگست میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو رہی ہیں، جس کے بعد وہ شوبز کو خیر آباد کہہ دیں گی۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں معروف لولی اور بالی ووڈ اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ وہ اگلے ماہ بائیس اگست کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی، جب کہ پانچ اگست کو لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ان کی مہندی اور دعوت ولیمہ نومبر میں ہوگا۔اداکارہ میرا کا مزید کہنا تھا کہ اب میں پاکستان کی مہمان ہوں اور شادی کے بعد بیرون ملک امریکہ منتقل ہوجاؤں گی اور شادی کے بعد شوبز کو خیر آباد کہہ دوں گی۔میرا کے مطابق دلہا فیملی فرینڈ ہیں، جب کہ ان کا تعلق شوبز کی دنیا سے نہیں، میرا کی یہ ارینج میرج ہے، جس پر میرا اور اہل خانہ بہت خوش ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ شادی کی تیاریاں زور اور شور سے جاری ہیں، جب کہ میرا کا عروسی جوڑا فیشن ڈیزائنربی جی تیار کریں گی، جو قیمتی اور روایتی سرخ رنگ کا ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…