اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سلمان کےبہنوئی کترینہ سے عشق لڑانے کیلئے تیار ہو گئے

datetime 28  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے چھوٹی بہن ارپتا خان کے شوہر ایوش شرما کو فلم نگری میں متعارف کرانے کی ٹھان لی۔ سلمان خان اب تک فلم نگری میں کئی اداکاروں اور اداکاراوں کو متعارف کرا چکے ہیں اور کئی کے فلمی کیرئیر کو کامیابی کی شاہراہ پر گامزن کیا ہے یہی وجہ ہے کہ انہیں بالی ووڈ میں ’’گاڈ فادر‘‘ کہا جاتا ہے

اب سلو میاں نے اپنے گھر کے فرد کو بھی فلم نگری میں متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے اپنی لے پالک چھوٹی بہن ارپتا خان کی ناراضی دور کرنے کے لیے ان کے شوہر ایوش شرما کو فلم نگری میں متعارف کرانے کی ٹھان لی جس کے بعد انہیں فلم’’رات باقی‘‘ میں کاسٹ کرا دیا ہے۔ اور اب سلمان کے بعد ان کے بہنوئی فلم میں کترینہ سے عشق لڑاتے نظر آئینگے

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…