اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

کیا آپ کو ’عینک والا جن‘ کے عمران اور معطر یاد ہیں؟

datetime 17  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)90کی دہائی میں بچوں کے معروف ڈرامہ سیریل ’’عینک والا جن‘‘نے دھوم مچا دی تھی، بچے تو بچے بڑے بھی ’’عینک والا جن‘‘کی اگلی قسط کا بے چینی سے انتظار کرتے تھے۔ڈرامہ کے دو معروف کردار ’’عمران اور معطر‘‘کو ڈرامہ دیکھنے والےماضی کے بچے اور آج کے والدین ضرور جانتے ہونگے۔

عمران کا اصل نام سید اجلال بخاری ہے اور وہ اس وقت ایک فیس بک پیج کے ذریعے ’’عینک والا جن ‘‘کی کسمپرسی کی حالت میں زندگی بسر کرنے والی کاسٹ کی مدد کیلئے کوشاں ہیں۔ عمران اور معطر اب کیسے دکھتے ہیں تصاویر دیکھ کرآپ ماضی کے دھندلکوں میں چھپے اپنے بچپن کے وقت میں اور خوبصورت یادوں میں کھو سے جائیں گے۔‎

 

 

 

 

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…