جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

اداکارہ نوراورولی حامدکا علیحدگی کے بعد پہلی مرتبہ آمناسامنا،ولی حامدکے ساتھ کیاسلوک کیا گیا؟تقریب میں موجود شرکاششدر

datetime 3  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )مقامی ہوٹل میں تقریب کے دوران اداکارہ نور اور ولی حامد میں جھگڑا ہو گیا ، اداکارہ تقریب ادھوری چھوڑ کر چلی گئیں جس کے بعد انتظامیہ نے ولی حامد کو تقریب سے واپس بھیج کر اداکارہ کو منت سماجت کر کے واپس بلایا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جھگڑے کا واقعہ ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب کے دوران پیش آیا ۔ اس تقریب میں اداکارہ نور سٹیج پر موجود تھیں کہ اچانک ولی حامد بھی وہاں پہنچ گئے۔

اس موقع پر ولی حامد کو دیکھتے ہی نور غصے میں آ گئیں اور جھگڑنا شروع کر دیا۔ ہوٹل انتظامیہ نے دونوں کے درمیان بیچ بچا ؤکرانے کی کوشش کی لیکن تلخ کلامی اتنی بڑھی کہ اداکارہ نور تقریب چھوڑ کر باہر چلی گئیں۔ جس پر انتظامیہ نے ولی حامد کو تقریب سے جانے کا کہنا اور اداکارہ نور کی منت سماجت کر کے انہیں واپس بلایا۔خیال رہے کہ اداکارہ نور نے اپنے شوہر گلوکار ولی حامد سے خلع لینے کیلئے عدالت میں درخواست دائر کر رکھی ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…