بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

شردھا کی وجہ سے ادیتیا اور فرحان آپس میں الجھ پڑے

datetime 11  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ شردھا کپور اور ادیتیا رائے کپور میں ایک بار پھر بڑھتی قربتوں نیان کے قریبی دوست فرحان اختر کو آگ بگولہ کردیا اور وہ تقریب میں ہی ادیتیا سے الجھ پڑے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شردھا اور ادیتیا رائے کپور میں قربتیں ایک بار پھر بڑھتی جارہی ہیں اور دونوں تقریبات میں بے تکلف انداز میں ایک ساتھ وقت گزارتے ہیں لیکن دونوں کی قربتیں شردھا کے قریبی دوست اور اداکار فرحان اختر کو ایک آنکھ نہ بھائی اوروہ ادیتیا کپور پر آگ بگولہ ہوگئے

ہدایت کارو اداکار فرحان اخترفلم ’’بیگم جان‘‘ کی اسپیشل اسکریننگ کے بعد پارٹی میں ادیتیا رائے کپور سے الجھ پڑے اور انہیں شردھا سے دور رہنے کی تاکید کی جس پر دونوں اداکاروں میں کافی گرما گرمی ہوئی اور اس پہلے کے نوبت ہاتھا پائی تک پہنچتی شردھا نے معاملے کورفع دفع کرادیا۔دوسری جانب شردھا کپوردونوں اداکاروں میں لڑائی کیبعد فرحان اختر کو منانے ان کے گھر پہنچیں لیکن اس کے باوجود وہ فلم’’حسینہ‘‘ کے سیٹ پر پریشان نظرآئیں جس پر شوٹنگ کو چند گھنٹوں کے لیے روکنا پڑا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…