جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

اکشے کمار کو جوتوں میں ٹی بیگ رکھنا مہنگا پڑ گیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2016 |

ممبئی ( آن لائن ) اکثر انسان کوئی اچھی چیز کرنا چاہتا لیکن کوشش کے باوجود اس میں مزید بگاڑ آ جاتا ہے اور ایسا ہی کچھ اداکار اکشے کمار کیساتھ ہوا جنہیں کسی نے کہا اگر وہ جوتوں کی بدبْو سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں تو جوتے میں ٹی بیگ رکھ لیں۔ اس کے رکھنے سے کافی دیر تک جوتا استعمال کرنے کے بعد اس میں سے بوْ نہیں آئے گی۔ اداکار نے ایسا کیا لیکن الٹا ہی یہ نسخہ انہیں مہنگا پڑ گیا۔
اکشے کمار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ اگر کسی کو مارنا چاہتے ہیں تو نقائص سے پاک طریقہ یہی ہے جو آزمایہ ہوا ہے۔ ویڈٰیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جوتوں کو سونگھتے ہی ناگوار بدبو سے ان کی حالت نیم بے ہوشی جیسی ہو گئی یعنی ٹی بیگ جوتوں میں رکھنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…