پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

ارشد چائے والے نے ایسے بھارتی ڈائریکٹر کی فلم سائن کرلی کہ جان کر آپ بھی آگ بگولہ ہو جائینگے

datetime 18  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن ) ارشد خان نے بھارتی فلم ڈائریکٹر کبیر خان کی فلم سائن کرلی ہے جس کی شوٹنگ متحدہ عرب امارات میں ہوگی۔کہتے ہیں کہ اوپر والا جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کے ہی دیتا ہے ایسا ہی ہوا ہے اسلام آباد کے مشہور و معروف چائے والے ارشد کے ساتھ۔ جس کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کیا ہوئی اس کی قسمت کا ستارہ ہی جگ مگا اٹھا۔ ارشد خان سوشل میڈیا سے ٹی وی کی زینت بنا جہاں سے اس نے ماڈلنگ شروع کردی اور اب دیکھتے ہی دیکھتے وہ فلم اسٹار بھی بن گیا ہے۔
ہاں جی ارشد خان کام کریں گے بھارتی فلم میں ، جسے کوئی اور نہیں بلکہ بجرنگی بھائی جان، ایک تھا ٹائیگر اور سلطان جیسی فلمیں بنانے والے بھارتی ہدایت کار کبیر خان بنارہے ہیں، فلم کے نام کو ابھی حتمی شکل نہیں دی گئی تاہم ارشد اپنے حصے کا کام برطانیہ اور متحدہ عرب امارات میں مکمل کرائیں گے اور اس سلسلے میں جلد ہی وہ دبئی بھی روانہ ہورہے ہیں۔واضح رہے کہ معروف بھارتی ڈائریکٹر کبیر خان اس سے پہلے کئی پاکستان مخالف فلمیں بنا چکے ہیں جنہیں پاکستان میں بین بھی کیا جاتا رہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…