جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان نے فلم تیرے نام کے سیکوئل میں اداکاری کرنے سے انکار کردیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

ممبئی( آن لائن ) بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے باکس آفس پر دھوم مچانے والی فلم ‘‘تیرے نام’’ کے سیکوئل میں اداکاری کرنے سے صاف منع کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کی 2003 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘‘تیرے نام’’ کے سیکیول کی تیاریاں کی جارہی ہیں اور ہدایت کار ستیش کوشک نے سلمان خان کو اس کے لیے دبنگ خان کو مرکزی کردارادا کر نے کی پیش کش کی ہے لیکن انہوں نے صاف انکارکردیا ہے تاہم وہ مہمان اداکار کی حیثیت سے جلوہ گر ہوسکتے ہیں۔تیرے نام 2 کے حوالے سے سلمان خان کا کہنا ہے کہ وہ ستیش کوشک کی جانب سے فلم بنانے پر خوش ہیں لیکن وہ سمجھتے ہیں کہ فلم کی کاسٹ کے لیے پرانے اداکاروں کے بجائے نئے اداکاروں کو شامل کیا جائے۔واضح رہے کہ ستیش کوشک تیرے نام کے سیکوئل پر گزشتہ 2 سال سے کام کررہے ہیں اور امید کی جارہیتھی کہ یہ فلم آئندہ برس ریلیز کی جائے گی۔۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…