بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

’’چائے والا‘‘ ارشد خان میوزک وڈیوکا بھی حصہ بن گیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن )’’چائے والا‘‘ ارشد خان میوزک وڈیوکا بھی حصہ بن گیا, سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنیوالے ارشد خان مسلسل ترقی کی سیڑھیاں چڑھتے چلے جارہے ہیں۔گزشتہ شب ارشد خان المعروف چائے والے نے لاہور میں برائیڈل کوچیور ویک میں رن وے ماڈل کی حیثیت سے ڈیبیو کیا۔اور اب آخر کارارشد خان خان پہلی میوزک وڈیو ’’ چائے والا‘‘ میں بھی جلوہ گر ہوئے ہیں۔ سڈ مسٹر ریپر کی اس وڈیو کا ٹیزر حال ہی میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر فیس بک پر جاری کیا گیا ہے جسے اب تک ایک لاکھ کے قریب افراد دیکھ چکے ہیں۔۔
جبکہ اس سے قبل ارشد خان چائے والاکے بارے میں اہم انکشاف ہواہے کہ اس نے گزشتہ رات لاہور میں برائیڈل کوچیور ویک میں رن وے ماڈل کی حیثیت سے ڈیبیو کیاجبکہ اب ارشد خان کی پہلی ویڈیوچائے والابھی ریلیزہونے جارہی ہے ۔اس ویڈیوکو سڈمسٹرریپرنے بنایاہے اوراس میں مرکزی کردارارشد چائے والاکاہے ۔
جبکہ گزشتہ رات ارشد خان نے ایک برطانوی برطانوی برانڈ زیگی مینز وئیر کے شو اسٹاپر کے طور پر برائیڈل ویک کا حصہ بنااوراس سوشل میڈیاپردھوم مچادی ۔واضح رہے کہ اس سے قبل ارشد خان سپرپائورموٹرسائیکل کے برانڈکے کمرشل میں آچکے ہیں اوربہت جلد ہی ارشد خان فیشن ویک کاحصہ بننے والاہے اورتوقع کی جارہی ہے کہ وہ اداکاری میں بھی اپنارنگ ضروردکھائے گا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…